اس میں چند مستقل کالمز ہیں جن کے تحت مضامین ہر ماہ پابندی سے شامل اشاعت ہوتے ہیں اور چند کالمز غیر مستقل ہیں جو مضامین کی دستیابی کے اعتبار سے زینت قرطاس ہوتے ہیں۔
اس کالم میں خانوادۂ رضویہ و دیگر شعراء کے نئے اور غیر مطبوعہ کلام شامل اشاعت ہوتے ہیں۔ | منظومات |
---|---|
اس کالم میں حالات و واقعات کے تناظر میں ایڈیٹر کی تحریرات شامل اشاعت ہوتی ہیں۔ | ادا ریہ |
اس کالم میں آیات قرآنیہ کی تفسیرو تشریح پر مشتمل تحریریں شائع ہوتی ہیں۔ | ضیائے قرآن |
اس کالم میں کسی بھی اہم موضوع سے متعلق احادیث نبویہ پر رشحات قلم شائع کیئے جاتے ہیں۔ | بہار حدیث |
اس کالم میں فتاویٰ اور فقہ سے متعلق تحریریں شائع کی جاتی ہیں۔ | فقہیات |
اس کالم میں ملک کے موجودہ حالات و واقعات بیان کرتی تحریریں اشاعت پزیر ہوتی ہیں۔ | احوال وطن |
اس کالم میں دنیا کے موجودہ حالات و واقعات بیان کرتی تحریریں اشاعت پزیر ہوتی ہیں۔ | احوال عالم |
اس کالم میں کسی بھی اسلامی موضوع پر جامع مضامین شامل اشاعت ہوتے ہیں۔ | اسلامیات |
اس کالم میں اکابرین اسلام اور مذہبی شخصیات کی حیات و خدمات پر مشتمل تحریریں شائع ہوتی ہیں۔ | اسلاف |
اس کالم کے تحت حال ہی میں وصال فرمانے والےاکابر علماء ومشائخ کا تذکرۂ جمیل شائع ہوتا ہے۔ | یاد رفتگاں |
اس کالم میں جامعۃ الرضا کے طلبہ کی تحریریں شائع کی جاتی ہیں۔ | نوخیز قلم |
اس کالم میں علمائے اہل سنت کی کتابوں پر تبصرے کیئے جاتے ہیں۔ | سخن در سخن |
اس کالم میں اہل سنت کی تعلیمی، تنظیمی، اور اصلاحی سرگرمیوں کی رپورٹ شائع کی جاتی ہے۔ | خیر و خبر |
اس کالم میں امام اہل سنت کی حیات و خدمات اور تحقیقات و تفہیمات پر مشتمل مضامین و مقالات شامل اشاعت ہوتے ہیں۔ | رضویات |
اس کالم میں عام اسلامی تحقیقی مضامین و مقالات شائع ہوتے ہیں۔ | تحقیقات |
اس کالم میں اکابرین اسہل سنت کی قدیم تحریروں کو دوبارہ شائع کیا جاتا ہے۔ | قند مکرر |